پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ ہے ، رحمن

3
34

Parvez Alam
بیجنگ :  وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ چین واحد ملک ہے جس کے ساتھ پاکستان کی آزمودہ دوستی ہے , اور دونوں ملک ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں برابر شریک ہوتے ہیں۔ بیجنگ میں چینی قیادت سے اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے چین کی عوام اور حکومت کےلئے نیک تمناﺅں کا پیغام لے کر آئےہیں۔ وزیرداخلہ نے چینی قیادت سے دوطرفہ دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

3 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here