پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں،شاہ محمودقریشی

14
15

J. Iqbal
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سوات آپریشن پر امریکا کو اطمینان ہے اوردور ہ امریکا کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیری لوگر بل سے پاکستان کو امریکی امداد3 گناہوجائے گی ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا بھارت سے کوئی تعلق نہیں،ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ صرف پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو کوئی خطرہ نہیں،ملکی مفاد میں جو کچھ کرسکتے ہیں کریں گے۔

14 COMMENTS

  1. “I have simply began a small search engine optimization consultancy business and the steady income thing just isn’t a major fear for me, as I’ve quite so much shoppers who pay in monthly installments. The one thing that I discover onerous is knowing when to cease paintings and once I can truly begin it. I’ve a young family so time is a serious difficulty for me.” “http://www.imcashsaver.com” “http://www.blackhattactics.net/as-an-online-merchant-looking-to-use-affiliate-marketing-networks-do-you-get-to-choose-your-channel”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here