عراق میں مسلسل 4 بم دھماکون میں 42 ہلاک

4
51

Asad-bin-Zubair

بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد اور شمالی شہر موصل میں ہونے والے لگاتار چار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42ہوگئی ہے،جبکہ  200 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق علی الصبح موصل کے دیہاتی علاقے خزنہ میں بارودی سرنگوں سے لیس دو  گاڑیوں میں دھماکا ہوا ، جس سے 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے 35 گھر بھی تباہ ہو گئے ۔ دارالحکومت بغداد میں دو کاربم دھماکے اس وقت ہوئے جہاں مزدوری کے متلاشی افراد وہاں جمع تھے۔ پہلا دھماکا حیا ء العمل جبکہ دوسر شرطاعربہ کے علاقے میں جن میں مجموعی طور پر 17افراد ہلاک ہوگئے اور ایک سو زائد افراد زخمی ہوگئے۔
عراق گزشتہ کافی عرصے اس طرہ کی خوفناک وارداتوں کا  سامنا  کر  رہا  ہے .

4 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here