حکومت سے دوبارہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں‘ ترجمان صوفی محمد

1
28

J. Iqbal

اسلام آباد : طالبان نے حکومت سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کا آغاز کر دیا امریکی ٹی وی کے مطابق مولانا صوفی محمد کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے دوبارہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں اور اگر حکومت علاقے میں  اسلامی قوانین یا شریعت کے نفاذ کا اعلان کر دے تو طالبان ہتھیار پھینک دیں گے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ما لاکنڈ ڈویژن میں نفاذ شریعت کے لئے صوفی محمد حکومت سے بات چیت کر چکے ہیں تاہم نظام عدل کے حکومتی اعلان کے باوجود علاقے میں امن قائم نہیں ہوسکا جس کے بعد حکومت نے علاقے میں آپریشن شروع کرد یا۔  

1 COMMENT

  1. Undeniably believe that which you stated. Your favorite reason seemed to be on the web the easiest thing to be aware of. I say to you, I certainly get irked while people consider worries that they plainly don’t know about. You managed to hit the nail upon the top and also defined out the whole thing without having side effect , people could take a signal. Will probably be back to get more. Thanks

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here