فرانسیسی مسافر طیارہ لاپتہ

6
73

J.K. Sinha

پیرس: فرانسیسی فضائیہ کا طیارہ برازیل کے قریب بحر اوقیانوس میں لاپتا ہو گیا،طیارے پرعملے سمیت دو سو اٹھائیس افراد سوار ہیں۔ ایئرپورٹ حکام نے بتایا کہ فرانسیسی فضائیہ کا جیٹ طیارہ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے ہوائی اڈے سے پیرس کے لیے پرواز کے بعد بحر اوقیانوس پر پرواز کے دوران ریڈار سے غائب ہو گیا۔آخری اطلاعات کے مطابق طیارے کا سراغ نہیں مل سکا۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسافر بردار طیارہ فوجی ریڈار پر بھی نظر نہیں آرہا جو تشویش ناک بات ہے۔

6 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here