Wednesday, February 19th, 2020

سانحہ گوجرہ:11 اگست کویوم سیاہ منانے کا اعلان

J. Iqbal

اسلام آباد : اقلیتی برادری نے گوجرہ فسادات کے خلاف گیارہ اگست کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور وزیراعلی شہباز شریف متاثرین کی داد رسی کے لئے آج گوجرہ کا دورہ کریں گے۔سابق وفاقی وزیر جے سالک نے گوجرہ میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ گیارہ اگست کو ملک بھر میں اقلیتی برادری یوم سیاہ منائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان افسوسناک واقعات میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کے خلاف مسیحی برادری کا سوگ سات روز جاری رہے گا۔گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور وزیراعلی شہباز شریف آج گوجرہ کا دورہ کریں گے اور متاثرین کی بحالی کے لئے اعلانات کریں گے۔ پیر کو وزیراعلی کا دورہ منسوخ ہونے پر متاثرین نے شدید احتجاج کیا تھا، جبکہ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور کامران مائیکل اور دیگر اقلیتی ارکان اسمبلی نے لوگوں کے سامنے اپنے استعفے بشپ آف فیصل آباد جوزف ووڈز کے حوالے کر دیئے تھے۔ پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈی سی او عمران سکندر اور ڈی پی او انکسار خان کو غفلت برتنے پر او ایس ڈی بنا دیا ہے جبکہ رانا احمد حسن کو نیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

Comments

CAPTCHA code

Users Comment

Phylicia Lesky, says on November 3, 2010, 5:23 AM

great tips. maybe i have done half or 3/4 of this

SEO Host discount, says on August 3, 2010, 2:06 PM

Thank you for your help!

Ecommerce SEO, says on July 28, 2010, 6:19 AM

Thanks for writing about a very relevant topic. Most tenderfoot entrepreneurs nowadays promote and offer and sell whatever they can without even having a concrete idea of what things to prioritize. Keep them coming!

poker stars bonus code, says on June 21, 2010, 12:14 PM

Hello webmaster I like your post ….

Elbert Hesse, says on June 18, 2010, 10:47 PM

You made some good points there. I did a search on the topic and found most people will agree with your blog.